حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کو سزا

14

ہیڈکوارٹرز اسلام آباد

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزمان کو سزا

ملزمان کے خلاف کمپوزٹ سرکل فیصل آباد میں سال 2024 میں مقدمہ درج ہوا تھا

ملزمان حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھے

ملزم محمد عدیل اور محمد حسنین کو عارف والا بائی پاس ساہیوال سے گرفتار کیا گیا تھا

سب انسپیکٹر محمد اجمل نے تفتیش مکمل ہونے پر ٹریبیونل کورٹ فیصل آباد میں چالان جمع کرایا تھا

معزز عدالت نے ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر فی کس 50,000 روپے جرمانہ کی سزا سنائی

معزز عدالت نے ضبط شدہ غیر ملکی کرنسی ریاست کے حق میں ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔

عدالتی حکم پر ملزمان سے برآمد کئے گئے 80 ہزار 838 سعودی ریال ، 4500 سعودی اماراتی درہم ، 400 امریکی ڈالر اور 200 یورو ضبط کر لئے گئے

ترجمان ایف آئی اے

Comments are closed.