حب: احساس انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی کوششوں سے مگسی اسٹریٹ میں بور اور واٹر ٹینکی نصب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حب (نمائندہ خصوصی): حب سٹی، الہ آباد ٹاؤن کے گلشن سبحان مگسی اسٹریٹ میں پانی کی قلت اور مقامی رہائشیوں کی مشکلات کے پیش نظر، احساس انسانیت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین نثار احمد اشرفی نے علاقے کا سروے کر کے بور اور پانی کی ٹینکی نصب کرنے کی منظوری دی۔
ذرائع کے مطابق الحمدﷲ آج مگسی اسٹریٹ محلہ میں بور اور پانی کی ٹینکی نصب کا کام باقاعدہ شروع ہو گیا ہے، جس سے اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
Comments are closed.