Daily Archives

December 9, 2019

پاکستان 2022 میں آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹیسٹ میچ کھیلے گا

لاہور(این این آئی) پاکستان 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف دو کے بجائے تین ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے مطابق 2023 میں بھی آسٹریلیا کے ساتھ تین،تین ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے۔

میری اور شعیب کی پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی، ثانیہ مرزا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنی اور شعیب کی ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پہلی ملاقات آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی

حج سے متعلق امور پرسعودی عرب اور ایران میں باہمی تعاون کا معاہدہ

ریاض (این این آئی) سعودی عرب اور ایران کے درمیان طویل کشیدگی کے دوران ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں ملکوں نے فریضہ حج سے متعلق انتظامات کے حوالے سے باہمی تعاون کے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے۔

لبنان ‘ نئی حکومت کا معاملہ پھر سے زیرو پوائنٹ پر ، طرابلس میں عام ہڑتال

بیروت (این این آئی) لبنان میں انجینئر سمیر الخطیب کی جانب سے اتوار کے روز وزارت عظمی کے لیے اپنی نامزدگی سے دست بردار ہونے کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا معاملہ ایک بار پھر زیرو پوائنٹ پر چلا گیا ہے۔