بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ

16

 کوئٹہ — زیارت، ہرنائی اور قریبی علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ ہوئی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Comments are closed.