احتجاج کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

15

 اسلام آباد — انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ دونوں کو گرفتار کر کے 22 نومبر کو پیش کیا جائے۔

Comments are closed.