Daily Archives

September 8, 2025

وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اےکو سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل…

اسلام آباد۔8ستمبر ( :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم ا?فس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ہدایت…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سےممتازعالمی کمپنیوں سمیت اعلیٰ سطح کے امریکی وفد  کی  ملاقات،معدنیات اور…

اسلام آباد۔8ستمبر  :امریکہ کی معدنی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی دو ممتاز کمپنیوں نے پاکستان میں معدنیات اور لاجسٹک کے شعبے میں تعاون،پولی میٹالک ریفائنری کے قیام، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور معدنی وسائل کی ویلیو ایڈیشن سے…

کامیابیو ں نے رب کے مزید نزدیک کیا ہے ، ہمایوں سعید

اسلام آباد۔ ستمبر  :اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ انہیں کامیابیو ں نے رب کے مزید نزدیک کردیا۔ انہوں نے ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جیسے جیسے انہیں شہرت ملی وہ اللہ کے مزید قریب ہو گئے ۔ ایک سوال میں انہو ں نے کہاکہ وہ شوبز…

ایشیائی جیوجتسو چیمپئن شپ میں یو اے ای نے 6 طلائی تمغوں سمیت 18 میڈل جیت لئے

ابوظہبی۔8ستمبر  :ایشیائی جیوجتسو چیمپئن شپ میں یو اے ای کے کھلاڑیوں نے 6 طلائی تمغوں سمیت 18 میڈل جیت لئے ۔ اماراتی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ کے مطابق ساتویں اے جے پی ٹور ایشیا کانٹی نینٹل جیوجتسو چیمپئن شپ کے اختتامی دن متحدہ عرب امارات کے مختلف…

سپین نے اسرائیل جانے والے جہازو اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں

میڈرڈ ۔8ستمبر  :سپین نے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیےاسرائیل جانے والے جنگی ہتھیاروں والے جہاز اور طیاروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔رائٹرز کے مطابق سپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے…

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ہانگ کانگ۔8ستمبر  :ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.5 فیصد اضافے سے 43,643.81 پوائنٹس پر بند…

ہسپانوی ٹینس سٹار الکاراز نے سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن جیت لیا

نیویارک۔8ستمبر  :ہسپانوی ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے اطالوی حریف یانک سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے باعث 30 منٹ تاخیر ہوئی۔الکاراز نے پہلا سیٹ 6-2 سے اپنے…

ڈیگاری ضلع کوئٹہ جس میں تین کا نکن فوت ہو گئے تھے اس سلسلے میں 4 ستمبر 2025ء کو چیئرمین امجد حسین…

کوئٹہ 8 ستمبر :کورٹ آف انکوائری (زیر دفعہ 21 مائنز ایکٹ (1923) مورخہ 25 اگست 2025 میسرز مقصود کول ایجنسی ڈیگاری ضلع کوئٹہ جس میں تین کا نکن فوت ہو گئے تھے اس سلسلے میں 4 ستمبر 2025ء کو چیئرمین امجد حسین شاہ کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ہوئی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا میر غلام قادر بگٹی اسپتال کا دورہ، عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیکڑ، 8 ستمبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انڈس اسپتال کے تعاون سے بیکڑ میں فعال میر غلام قادر بگٹی اسپتال کا دورہ کیا اور وہاں دستیاب طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات، وارڈز…

شاہینوں کی پرواز: 1965 سے 2025 تک فتح کی داستان”

ہر قوم کی تاریخ میں ایسے لمحے آتے ہیں جو محض فتوحات نہیں بلکہ ایمان، عزم اور قربانی کی علامت بن جاتے ہیں۔ پاکستان کی فضائیہ کی تاریخ ایسے ہی سنہری لمحات سے روشن ہے۔ یوم فضائیہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی محبت اور شہادت کا جذبہ سب سے بڑی…