جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائیاں جاری

17

 قتل ، پولیس مقابلہ ، جھگڑے ، جوا سمیت مختلف کیسوں میں ملوث 09 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں سے ایک ملزم کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ ٹی ٹی پستول ریکور کرلیا گیا قانونی کاروائی کردی گئی

ڈکیتی کے دوران چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی تصدیق کے بعد اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

1⃣ ایس ایچ او تھانہ گڑہی خیرو انسپکٹر فدا حسین شیخ بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے دوران 06 ملزمان 01 عبدالمجید ولد تراب علی 02 محمد صدیق ولد محمد صیفل 03 محمد اقبال ولد صدر الدین 04 جلال ولد غلام نبی 05 محمد بشارت جکھرانی 06 عبداللہ جکھرانی کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزم عبدالمجید کے قبضے سے بغیر لائسنس پستول برآمد قانونی کاروائیاں کردی گئیں۔
FIR NO. 41/2025 U/S 402, 324, 353, 148, 149 PPC OF PS GARHI KHAIRO
FIR NO. 41/2025 U/S 25 SAA 2013 OF PS GARHI KHAIRO

2⃣ تھانہ سول لائن
ایس ایچ او تھانہ سول لائن SIP محمد حسن جونیجو بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی اسنیپ چیکنگ کے دوران روپوش ملزم کبیر ولد در محمد کو گرفتار کرلیا گیا قانونی کاروائی کردی گئی.
Fir.No 112/2023 U/S 401337A1, F1, 506/2, 504, 148 149 PPC OF PS CIVIL LINE
‏Fir.No 57/2025 U/S, 5 GAMBLING ACT OF PS CIVIL LINE.

3️⃣ تھانہ سول لائن پولیس کی دوسری کامیاب کاروائی الحرمین ہوٹل سے شہریوں کی آپس کی غلط فہمی کے باعث تبدیل ہو جانے والی موٹر سائیکلیں پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تبدیل کروا دیں گئیں

متعلقہ شہریوں کیجانب سے تھانے سے رجوع کرنے پر پولیس نے دونوں فریقین کے درمیان رابطہ کروایا اور مکمل تصدیق کے بعد موٹر سائیکلیں ان کے اصل مالکان کو واپس لوٹا دی گئیں۔

4️⃣ تھانہ بقا محمد
ایس ایچ او تھانہ بقا محمد SIP روشن علی چانڈیو بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی جھگڑے کے کیس میں ملوث مطلوب ملزمان 01 سينگار ولد علي بخش گلواني جکراڻي 02 امیر جان بلیدی کو گرفتار کرلیا گیا قانونی کاروائی کردی گئی
FIR No. 10/2025 u/s 452, 337Ai fi, 452, 427, 148, 149 PPC OF PS BAQA MUHAMMMAD.
FIR NO 08/2025 U/S 302,337H2, 148, 149 PPC OF PS BAQA MUHAMMAD

5️⃣ تھانہ سی سیکشن ٹھل
ایس ایچ او تھانہ سی سیکشن SIP معشوق علی جکھرانی بمعہ اسٹاف پولیس کی کامیاب کاروائی ڈکیتی کے دوران شہری ماجد علی لاشاری سے چھینی گئی موٹر سائیکل ریکور کرلی گئی تصدیق کے بعد اصل مالک کے حوالے کردئ گئی

ترجمان جیکب آباد پولیس

Comments are closed.