مغربی بلوچستان میں بارشوں کی کمی شدت اختیار کر گئی، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 07 دسمبر:
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق مئی تا نومبر 2025 کے دوران مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں بارشوں کی شدید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث خشک سالی کی صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ…
