Daily Archives

September 7, 2025

سدا بہار بس سروس کے چیف ایگزیکٹو میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) کراچی: سدا بہار بس سروس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور لہڑی قبیلے کے معتبر رہنما الحاج میر فیروز خان لہڑی کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی وفات کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ الحاج میر فیروز…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی اداروں کو…

کراچی، 7 ستمبر 2025: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ صدر زرداری نے کہا کہ صوبائی، ضلعی اور بلدیاتی ادارے ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں…

صدر میر اسلم گشکوری کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بازار میں تمام دوکان داروں کو…

سانحہِ 2 ستمبر کوئٹہ کے حوالے سے آج نیشنل پارٹی ضلع سبی کے صدر میر اسلم گشکوری کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بازار میں تمام دوکان داروں کو مورخہ 8 ستمبر کے شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنانے کے سلسلے میں پمفلیٹ تقسیم کئیے اور…

الخدمت فاؤنڈیشن کی ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی (عسکررپورٹ): الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی پنجاب سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں سیلاب متاثرین کے لیے بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری نے یوم دفاع کی تقریب میں خطاب اور متاثرہ علاقوں کے دورے کے…

: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت نے ساہیوال فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا

سادہ اور فوری خبر: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت نے ساہیوال فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا وفاقی وزیر پیر عمران احمد شاہ نے ساہیوال میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور 1100 متاثرہ خاندانوں میں 25 ہزار روپے مالیت کے ریلیف…

صوبائی وزیر داخلہ شمس الحق لون کا سوست پورٹ احتجاج پر اہم بیان، پرامن حل کی یقین دہانی

گلگت، 7 ستمبر 2025 (محکمہ اطلاعات، گلگت بلتستان): صوبائی وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس الحق لون نے گلگت میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوست پورٹ پر جاری احتجاج کے حوالے سے حکومت تمام معاملات کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ وزیر داخلہ نے…

ولی خان لیویز فورس کی دو کامیاب کارروائیاں: منشیات اور چینا گیا موٹرسائیکل برآمد، ملزمان گرفتار

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) مستونگ، 7 ستمبر : ولی خان لیویز فورس نے مستونگ میں دو کامیاب کارروائیاں انجام دی ہیں۔ پہلی کارروائی میں، ڈپٹی کمشنر مستونگ بہرام سلیم اور اسسٹنٹ کمشنر محمد جان جمالدینی کے احکامات پر میجر رسالدار پیرمحمد علیزئی کی…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان ایئر فورس   کے شاہینوں کو خراجِ تحسین

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان ایئر فورس   کے شاہینوں کو خراجِ تحسین. اسلام آباد  پاکستان ایئر فورس ڈے کے موقع پر چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے شاہینوں کو خراجِ تحسین پیش…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بیکڑ کا دورہ، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ) کوئٹہ، 7 ستمبر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنے آبائی علاقے بیکڑ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عوامی وفود، معززین اور بزرگوں سے ملاقات کی اور علاقے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ…

سیاسی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے اور عوامی فنڈز کی بندش پر بی این پی (عوامی) کی شدید مذمت

نصیرآباد، 7 ستمبر 2025: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے ضلعی صدر سید گل شاہ نے ڈیرہ مراد جمالی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ واجہ میر اسد اللہ خان بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارنا غیر جمہوری رویہ اور ذاتی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں…