• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

مریم نواز نے عدالت میں اپلائی کیا ہواہے ، فیصلہ عدالت کریگی ،حکومت کم ظرف ہے جومریم نواز کو روک رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

web desk by web desk
February 6, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
مریم نواز نے عدالت میں اپلائی کیا ہواہے ، فیصلہ عدالت کریگی ،حکومت کم ظرف ہے جومریم نواز کو روک رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے عدالت میں اپلائی کیا ہواہے ، فیصلہ عدالت کریگی ،حکومت کم ظرف ہے جومریم نواز کو روک رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مریم نواز نے عدالت میں اپلائی کیا ہوا ہے، فیصلہ عدالت کریگی ۔ انہوںنے کہاکہ حکومت کی کم زرفی مریم نواز کو روک رہی ہے۔ اسموقع پر گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ ہر بیٹی کا ایک قانونی اور فطری حق ہے کہ اگر اس کے والد کی طبعیت خراب ہو تو وہ ان کے پاس تیماردارای کے لئے جائے۔احسن اقبال نے کہاکہ ہم نے جنرل مشرف کی مارشل لا کا بھی مقابلہ کیا ہے، اس میں بھی بہت سختاں تھیں، جس پستی کے اوپر اس حکومت کا کردار ہے جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔احسن اقبال نے کہاکہ مریم نواز کی گرفتاری کے لئے حکومت نے وہ وقت چنا جب وہ اپنے بیمار والد کے پاس ملاقات کر رہی تھیں۔ انہوںنے کہاکہ مریم نواز کو حکومت پہلے بھی پکڑ سکتے تھے مگر وہ ایک بیمار والد کو اذیت دینا چاہتے تھے ۔

Previous Post

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں حکومت نوجوانوں کے لئے تمام تر مشبت سرگرمیوں کو سپورٹ کرتے ہیں، پیر نور الحق

Next Post

ترک صدر کا دورہ پاکستان، 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

Next Post
ترک صدر کا دورہ پاکستان، 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ترک صدر کا دورہ پاکستان، 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.