شین وارن کا ’بش فائر فنڈ‘ کیلئے اپنی ٹیسٹ کیپ کی نیلامی کا فیصلہ
سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے’بش فائر فنڈ‘ کیلئے اپنی ٹیسٹ کیپ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا، مائیکل وان نے 25 ہزار آسٹریلوی ڈالرز کی پہلی بولی لگائی۔تفصیلات
