‏اسلام آباد پولیس کا عیدالاضحیٰ پر سکیورٹی پلان جاری

16

‏اسلام آباد پولیس کا عیدالاضحیٰ پر سکیورٹی پلان جاری

عیدالاضحیٰ پر 3000 سے زائد پولیس افسران و اہلکار فرائض سر انجام دیں گے۔

فیصل مسجد سمیت تمام مساجد و عیدگاہوں کی سکیورٹی کو موثر بنایا جائے گا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے ٹریفک کے خصوصی دستے تعینات۔محمد جواد طارق

ڈولفن کے مستعد اہلکار مختلف علاقوں میں گشت پر مامور رہیں گے۔

کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سی ٹی ڈی کی کوئیک ریسپانس ٹیمیں الرٹ رہیں گی۔

تفریحی مقامات پر پولیس کے خصوصی دستے تعینات۔ ڈی آئی جی

تمام زونل ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز کو اپنے اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت۔

سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بھی شہر کی سکیورٹی کی نگرانی کی جائے گی۔ محمد جواد طارق

شہری کسی بھی مشکوک سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

شہری دوران چیکنگ پولیس اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔ ڈی آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

Comments are closed.