Daily Archives

January 5, 2020

عراقی حکومت نے ملک میں امریکی فوج کی آپریشنل سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

بغداد(این این آئی)امریکی فوج کے فضائی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی الحشد ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی ہلاکت کے بعد بغداد حکومت نے ملک میں موجود امریکی فوج کو ہرطرح کے آپریشن سے روک دیا ہے۔

بلوچستان میں بدترین مہنگائی ،بے روزگاری ، لاقانونیت غربت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے ،عبد الحق…

کوئٹہ( این این آئی)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک کے عوام نے اپنافیصلہ ایسے لوگوں کے حوالے کیا ہے جو اپنی خواہش کے غلام ،قومی خیانت کے مرتکب اور عوامی مسائل سے لاتعلق ہیں