Daily Archives

September 4, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و ائی ٹی لی لیچینگ کی ملاقات، وزیراعظم کا سی پیک فیز2 کے…

بیجنگ۔4ستمبر  :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کا مرکزی ستون قرار دیتے ہوئے سی پیک فیز کے حوالے سے مسلسل پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری…

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب لی چیانگ سے ملاقات،سی پیک کے اگلے مرحلے میں 5نئے کوریڈورز پر مل…

بیجنگ۔4ستمبر  :وزیراعظم محمد شہبازشریف اورعوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پاکستان اورچین کے درمیان مضبوط اور ہمہ جہت تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے سی پیک کے اگلے مرحلے میں 5نئے…

عدالت عالیہ بلوچستان نے 5 اور 6 ستمبر (جمعہ اور ہفتہ) کو صوبے بھر کی عدلیہ کے لیے عام تعطیل قرار…

عدالت عالیہ بلوچستان نے 5 اور 6 ستمبر (جمعہ اور ہفتہ) کو صوبے بھر کی عدلیہ کے لیے عام تعطیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق یہ تعطیلات ہائی کورٹ بلوچستان اور اس کی بنچز سبی اور تربت کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ضلعی عدلیہ،…

ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلیدہ عبد الستار نے جمعرات کے روز تحصیل…

تربت 4 اگست :-۔ ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر بلیدہ عبد الستار نے جمعرات کے روز تحصیل بلیدہ کے مختلف سرکاری اداروں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے تحصیل بلیدہ میں گورنمنٹ اسکولز، ہیلتھ سنٹر اور پبلک لائبریری کا…

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن پیر ذاکری میں امسال بھی حضرت سرور کائنات علیہ السلام کی…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن پیر ذاکری میں امسال بھی حضرت سرور کائنات علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں معذور بچوں کی جانب سے شاندار میلاد منایا گیا جس میں انہوں نے انتہائی خوبصورت آواز میں نعت…

سکرنڈ کے قریب دریائے سندھ کے بندون پر عرصہ دراز سے مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کئی مقامات پر بند ٹوٹنے کا…

سکرنڈ رپورٹ راج کمار اوڈ سکرنڈ کے قریب دریائے سندھ کے بندون پر عرصہ دراز سے مرمت نہ ہونے کی وجہ سے کئی مقامات پر بند ٹوٹنے کا انڈیشہ ہیں لیکن سندھ حکومت نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ پانی کی سطح بڑھنے سے کئی دیہات زیر آب ہیں۔ گاؤں والے اپنی مدد…

سندھ کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز (ایس سی پی جے ایم پی) نے شہید…

سکرنڈ (رپورٹ  راج کماراوڈ)سندھ کمیشن فار دی پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز (ایس سی پی جے ایم پی) نے شہید بینظیرآباد ڈویژن سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں صحافیوں اور میڈیا پریکٹیشنرز کے مسائل کے فوری حل اور مؤثر روابط کو یقینی…

مشکل کی گھڑی میں پاکستان حکومت اور عوام افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں -، وفاقی وزیر…

طورخم: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستان حکومت اور عوام افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں - ، وزیراعظم شہباز شریف،…

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے اردلی روم کا انعقاد کیا

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے اردلی روم کا انعقاد کیا ڈی جی ایف آئی اے نے اردلی روم میں بدنیتی پر مبنی ناقص تفتیش اور نظم و ضبط کی خلاف ورزی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کاروائیوں پر سماعت کی۔ ناقص تفتیش اور نظم و ضبط کی…

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے آج روندو ستک نالہ کا دورہ کیا اور حالیہ سیلاب سے ہونے…

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے آج روندو ستک نالہ کا دورہ کیا اور حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر کمشنر بلتستان ڈویژن کمال خان اور جنرل منیجر نارتھ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ستک پل اور نالے کو حالیہ…