پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کراچی میں رہائشی عمارت گرنے کے واقعے پر اظہارِ افسوس

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کراچی میں رہائشی عمارت گرنے کے واقعے پر اظہارِ افسوس

اسپیکر قومی اسمبلی کا واقعہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج اور غم کا اظہار،

اسپیکر قومی اسمبلی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔

غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کی زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کی ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیاں فوری مکمل کرنے کی ہدایت

زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی کی جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا۔

Related Articles

Back to top button