گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات اسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی گورنرہاوس میں ملاقات

20

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات اسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی گورنرہاوس میں ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

ملاقات میں خیبرپختونخوا اور اسٹریا کے مابین دوطرفہ تعاون، کھیلوں کی سرگرمیوں اور سیاحت کے فروغ سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا

ملاقات میں افغانستان کی موجودہ و ماضی کی صورتحال امن وامان سے متعلق امور بھی زیربحث رہے

خیبرپختونخوا کے شمالی اضلاع سیاحت کیلئے دنیا میں پرکشش مقام رکھتے ہیں، گورنرخیبرپختونخوا

سیاحتی شعبہ میں سرمایہ کاری کیلئے عالمی کمپنیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ ہے، فیصل کریم کنڈی

مقامی وسائل کو بروئے کار لاکر مقامی آبادی کو فائدہ پہنچایاجائیگا، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا تاریخی قدیمی تہذیب کا امین صوبہ ہے، گورنر خیبر پختونخوا

آسٹریا کی سفیرنے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کی قربانیوں اور عزم کو سراہا

آسٹریا کی سفیر کا مختلف شعبوں میں تعاون اور بالخصوص سیاحت کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام کرنے کا عزم

Comments are closed.