پشتونخواہ قومی عوامی پارٹی کے کارکن حسین خان کاکڑ ٹریفک حادثے میں شہید

22

 کوئٹہ / پشین: پشتونخواہ قومی عوامی پارٹی کے کارکن حسین خان کاکڑ، محمود خان لالا کے فرزند، ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے۔ ان کی نماز جنازہ بابا ماشوم قبرستان پشین میں ادا کی گئی، جس میں پارٹی رہنما، کارکنان، قبائلی عمائدین، علماء کرام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پارٹی رہنماؤں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی۔

Comments are closed.