پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد پولیس کی موثر پولیسنگ، اندھےقتل کے مقدمہ میں معزز عدالت نے ملزمان کو سزا سنا دی

اسلام آباد پولیس کی موثر پولیسنگ، اندھےقتل کے مقدمہ میں معزز عدالت نے ملزمان کو سزا سنا دی، ملزم ارباب خلیل کو مجموعی طور پر سزائے موت اور جرمانہ کی سزا سنائی، قتل کے شواہد مٹانےکےجرم میں دو ملزمان فاروق اعظم اور معظم کو دو دو سال قید اور اور جرمانے کی سزا سنائی گئی، واقعہ کا مقدمہ تھانہ کورال میں درج کیا گیا تھا،ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے ملزمان کو قرار واقعی سزا سنائی، ملزمان کو قرار واقعی سزا ملنے پر ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش،

Related Articles

Back to top button