پاکستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی میں اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ائیرپورٹ رکھنے کی قرار داد کی منظوری

بلوچستان اسمبلی میں اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ائیرپورٹ رکھنے کی قرار داد کی منظوری

اہم قرارداد کی منظوری پر وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور اراکین بلوچستان اسمبلی کا شکرگزار ہوں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیر اعلی بلوچستان اور اراکین بلوچستان اسمبلی کو مبارکباد

سندھ اسمبلی کے بعد بلوچستان اسمبلی کی جانب سے متفقہ قرارداد کی منظوری قومی آواز ہے، فیصل کریم کنڈی

2008 میں اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ائیرپورٹ رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا، فیصل کریم کنڈی

اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے فیصلہ کو بعد میں تبدیل کر کے زیادتی کی گئی- فیصل کریم کنڈی

اسلام ایئرپورٹ کا نام شہید بینظیر بھٹو ایئرپورٹ رکھنے کیلئے صدر اوروزیر اعظم کو اپنی جانب سے بھی خط لکھ چکا ہوں، فیصل کریم کنڈی

Related Articles

Back to top button