Daily Archives

December 2, 2019

برکینا فاسو ، چرچ پر حملے میں 14افرادہلاک

اواگادوگو:  مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں چرچ پر حملے میں پادری سمیت 14افرادہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق برکینافاسوکے مشرقی قصبے ہنتوکوراکے چرچ میں سنڈے سروس کے دوران حملہ کیاگیا۔