پاکستانتازہ ترین

اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم کامیابی سے جاری

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 405 مقدمات کا اندراج

دوران ڈرائیونگ ٹریفک رولز کو پس پشت ڈالنے والے 1 ہزار 633 موٹر سائیکل 633 گاڑیاں تھانے منتقل

اسلام آباد کی شاہراہوں پر اوولوڈنگ کرنے والے 35 ٹرک بھی تھانے بند

لین خلاف ورزی پر 81، بغیر لائسنس کے 140، ٹرپل سواری پر 65 جبکہ 84 کم عمر ڈرائیورز پر بھاری جرمانہ عائد

سی ٹی او اسلام آباد کی خصوصی مہم کے تحت بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر

ٹریفک اہلکار یقینی بنائیں کہ کوئی بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ نہ کر سکے، سی ٹی او اسلام آباد

سی ٹی او کی شہریوں سے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ تعاون کی اپیل

Related Articles

Back to top button