پاکستانتازہ ترین

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی اور جر ائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی اور جر ائم کے انسداد کے حو الے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں ایس ایس پی آپر یشنز اسلام آباد محمد شعیب خان،ایس پی ڈولفن ،ایس پی اے آر ایف اور تمام ایس ایچ اوز کی شرکت۔

عید الضحی کے موقع پر تجارتی مراکز اور چاند رات کی سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جاۓ۔ڈی ائی جی اسلام آباد

مارکیٹوں میں پیدل گشت,گاڑیوں و موٹر سائیکل پٹرولنگ فیلڈ میں نظر آنی چاہیے،محمد جواد طارق

پٹرولنگ کو بامقصد اور موثر بنایا جائے ۔ڈی آئی جی اسلام آباد

شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کو مزید سخت بنانے کی ہدایت۔ڈی ائی جی اسلام آباد

ہوائی فائرنگ ،ہلڑ بازی ون ویلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ڈی ائی جی اسلام آباد

پبلک پارک اور دیگر پبلک مقامات پر پولیس کے خصوصی دستے تعینات کیے جائیں ، محمد جواد طارق

مویشی منڈیوں میں شہریوں اور بیوپاریوں کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے ، ڈی آئی جی اسلام آباد

مویشی منڈیوں کے ارد گرد ٹریفک روانی یقینی بنائی جائے ،ڈی آئی جی محمد جواد طارق

سنگین جرائم میں ملوث مجرمان اشتہاریوں اور سابقہ ریکارڈ یافتہ مجرمان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، ڈی آئی جی اسلام آباد

جرائم کے انسداد کے لیے تمام تر وسائل بروئے کا ر لائے جائیں، محمد جواد طارق ،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی ائی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

Related Articles

Back to top button