بلوچستانپاکستانتازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمّد اکرم سنجرانی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر محمّد اکرم سنجرانی کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ مرحوم خان محمد آصف خان سنجرانی،خان محمد ابراھیم خان سنجرانی،میر عاصم خان سنجرانی،میر قاسم خان سنجرانی،میر احمد علی سنجرانی،میر مدد خان سنجرانی،جمیل جان سنجرانی کے چچازاد بھائی شکیل احمد سنجرانی،سعید سنجرانی،اور شبیر سنجرانی کے چچا ڈی سی حاجی ظفر کبدانی اور سلیم مگسی کے ماموں میر حماد اکرم سنجرانی جاوید سنجرانی اور نعمان سنجرانی ہارون خان سنجرانی کے والد تھے فاتحہ خوانی بروز منگل بدھ اور جمعرات کو اسٹیورٹ روڈ کوئٹہ میں ہوگی۔

Related Articles

Back to top button