آئی جی اسلام آباد علی ناصر کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر کا پاک سیکرٹریٹ بلاکس کا دورہ
آئی جی اسلام آباد علی ناصر کی ہدایت پر چیف ٹریفک آفیسر کا پاک سیکرٹریٹ بلاکس کا دورہ
سیکرٹریٹ بلاکس میں پارکنگ مسائل پر سی ڈی اے حکام سے ملاقات کی۔
پارکنگ کی کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جلد حل کی یقین دہانی
سی ڈی اے اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کا مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

شہری گاڑیوں کو مین شاہراہوں پر کھڑی کرنے سے گریز کریں۔ سی ٹی او
سیکرٹریٹ بلاک میں پارکنگ ایریا کی نشاندہی کی جائے گی، سی ٹی او
پاک سیکرٹریٹ میں پارکنگ مسائل جلد حل کیے جائیں گے، چیف ٹریفک افیسر
دفاتر کے اطراف پارکنگ سہولیات میں بہتری لانے کا فیصلہ
شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ذیشان حیدر
Comments are closed.