Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بے بنیاد مقدمات سے حکومت کو کچھ نہیں ملے گا: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد :  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بے بنیاد مقدمات سے حکومت کو کچھ نہیں ملے گا، وزیراعظم اور ان کے وزیر ہر وقت جھوٹ بولتے ہیں، یہ جتنی جلد گھر جائیں گے اتنا ہی قوم کا بھلا ہوگا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اسلام آباد میں…

پی ڈی ایم مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد منفی سیاست سے توبہ کر لے: عثمان بزدار

لاہور :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد منفی سیاست سے توبہ کر لے، عوام نے اپوزیشن کی کرپٹ قیادت کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی…

میڈیا کیساتھ کھڑے، آزادی صحافت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے: شبلی فراز

اسلام آباد : شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم میڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں اور آزادی صحافت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آزادی اظہار کے…

کرپشن پہ کوئی سمجھوتہ نہیں، وزیراعظم کا مشن کرپٹ عناصر کا خاتمہ ہے: فردوس عاشق

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپشن پہ کوئی سمجھوتہ نہیں، وزیراعظم کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ لے کر آئے، عمران خان کا مشن کرپٹ عناصر کا خاتمہ ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے…

مینار پاکستان پر جلسہ : لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج، مریم نواز اور دیگر رہنما نامزد

لاہور : پی ڈی ایم کے مینار پاکستان میں جلسے پر ایس او پیز کی خلاف ورزی اور املاک کو نقصان پہنچانے پر لیگی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سکیورٹی آفیسر پی ایچ اے کی مدعیت میں تھانہ لاری اڈہ میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں نائب صدر…

پی ڈی ایم لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں لاہور جلسے کے بعد بری طرح بے نقاب ہوگئیں اور عوام کے سامنے جعلی بیانیے کی مکمل حقیقت آشکار ہوگئی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت…

ملک میں کورونا کے 2362 نئے کیسز، 36 افراد جاں بحق

پاکستان میں مزید 36 افراد کورونا کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 2362 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31 ہزار 830 ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد…

مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ میں نے اپنی سیاسی زندگی میں مینار پاکستان پر اتنا بڑا اجتماع نہیں دیکھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے مینارپاکستان پر تاریخی جلسے پر قائدین، رہنماوں اور کارکنان کو مبارک باد دی۔ انہوں…

لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکمت عملی، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : لانگ مارچ سے نمٹنے کی حکومتی حکمت عملی تشکیل دینے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے کیا حکمت عملی اختیار کی جائے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں اور…

مینار پاکستان جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان کے جلسے سے ووٹ چور گھبرا گئے ہیں اور انہیں اب گھبرانا ہی چاہیے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مجلس عاملہ، ورکنگ کمیٹیوں اور ارکان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران مریم…