Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مخالفین کا مشن احتساب کو ‘بر یک’ لگوانے کے سوا کچھ نہیں: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مخالفین کا مشن احتساب کو ‘بر یک’ لگوانے کے سوا کچھ نہیں، آئینی مدت پوری کرنا تحریک انصاف کی حکومت کا آئینی و جمہوری حق ہے۔ گورنر پنجاب سے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر…

خیبرپختونخوا اسمبلی کا ایک اور سال مکمل، بجٹ سمیت 35 بلوں کی منظوری

پشاور : خیبرپختونخوا اسمبلی کا ایک اور سال مکمل ہوگیا۔ رواں سال بجٹ سمیت 35 بلوں کی منظوری دی گئی، قبائلی اضلاع کے ممبران بھی قائمہ کمیٹیوں کا حصہ بن گئے۔ رواں سال اسمبلی کے سیشن میں وزیراعلی کی حاضری سب سے کم رہی۔ صوبائی وزراء بھی اسمبلی…

کورونا ٹاسک فورس کی تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز

اسلام آباد: کورونا ٹاسک فورس نے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، انہوں نے حکومت کو تعلیمی ادارے مزید کچھ عرصہ بند رکھنے کی…

پاکستان میں کورونا کیسز کی ابتدا کراچی سے ہوئی، 2020 میں وائرس نے سب کچھ محدود کر دیا

کراچی :  پاکستان میں کورونا کیسز کی ابتدا کراچی سے ہوئی، سال 2020 میں کورونا نے سب کچھ محدود کر دیا، کئی نامور شخصیت کورونا وباء میں ہم سے بچھڑ گئیں۔ سال 2020 کا سورج طلوع ہوا تو کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس سال وہ وبا آئے گی جس سے کروڑوں لوگ…

پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے: فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے، نام نہاد قوم پرست اربوں روپیہ ڈکار کر اپنے لوگوں کو دھوکا دینے کیلئے پنجاب کو گالی دیتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی…

تحریک انصاف کی حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل کیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے یکساں ترقی کی پالیسی پر عمل کیا ہے، پنجاب کے نظر انداز کئے گئے علاقوں میں پہلی بار ترقیاتی کام ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ ماضی کی…

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کا 3 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا اعتراف

سرینگر : مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی درندگی پھر بے نقاب ہو گئی، قابض فوج نے تین کشمیری مزدروں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی فوج کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا، جولائی میں راجوری کے تین کشمیری…

ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملاح کے بغیر پی ڈی ایم کی کشتی بیچ منجدھار غوطہ زن ہے، نام نہاد لیڈر کا گڑھی خدا بخش نہ آنا اختلافات کا ثبوت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ بلاول کی تقریر کے دوران…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید55 افراد جاں بحق، 1974 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 55 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 929 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 73 ہزار 309 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی، بلاول کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جسمانی طور پر وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں مگر کارکنان کے لیے رہنمائی کرنے…