Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت ہزارہ برادری کیساتھ، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ کے متاثرین…

عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا، اپوزیشن والے کبھی بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 40 افراد جاں بحق، 2007 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 598 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 99 ہزار 517 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

شوگر ملز نے چینی کی قیمت دوبارہ 100 روپے فی کلو سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

 شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ گنے کی فی من قیمت 270 سے 300 روپے تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث چینی کی قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو سے اوپر جانے کا خدشہ ہے۔  پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھا گیا…

سانحہ مچھ: میری آمد تک لاشوں کو نہ دفناکر بلیک میل نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں ، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا ہوں۔ اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک…

عمران خان انسانیت سے عاری، لاشوں کے ساتھ ضد لگا کر بیٹھے ہیں:مریم نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز شریف نے ہزارہ برادری کے شہدا کی تدفین کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان پر انھیں انسانیت سے عاری انسان قرار دیدیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہزارہ برادری پر قیامت ٹوٹ پڑی…

المیوں پر سیاسی دکان چمکانے والے انسانیت سے عاری ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مریم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ المیوں پر سیاسی دکان چمکانے سے باز نہ آنے والے انسانیت سے عاری ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ردعمل میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ انسانیت سے…

آرمی چیف کا بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا تین روزہ سرکاری دورہ کیا، دورے کے دوران آرمی چیف نے بحرین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بحرین کے ولی عہد شہزادہ سلمان بن حماد بن عیسی الخلیفہ، بحرین کے…

’وزیر اعظم کی انا ریاست سے بڑی ہے ‘

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم کہے بلیک میل نہیں کیا جا سکتا تو مطلب انا ریاست سے بڑی ہے،  وزیراعظم کا یہ رویہ فاشزم کی سمت ہے۔  رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاست شہریوں کیلئے ماں جیسی ہے، آئین جان و مال…

وزیر اعظم کا بیان کوئٹہ میں پڑی میتوں کی توہین ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی  کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کا بیان کوئٹہ میں پڑی میتوں کی توہین ہے۔ شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ نا صرف نا اہل…