Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سراج الحق کی سپریم کورٹ سے براڈ شیٹ کیس پر از خود نوٹس لینے کی اپیل
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سپریم کورٹ سے براڈ شیٹ کیس پر از خود نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کے 436 کیسز پر از خود نوٹس لیتی تو آج براڈ شیٹ کیس سامنے نہ آتا۔
جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں امیر جماعت…
مریم نواز کی شہباز شریف سے ملاقات، پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا
لاہور : مریم نواز نے لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے لیگی صدر کو پی ڈی ایم کے فیصلوں سے متعلق آگاہ کیا۔
لیگی رہنما مریم نواز نے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتساب…
سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کر دی
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس کی مخالفت کر دی۔ ای سی پی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہی ہوتے ہیں، آئین…
وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے چئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دی۔ نعیم بخاری کو عہدے سے…
پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن، اطلاق آج شام ہوگا
پشاور : پشاور میں کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر مزید پانچ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، لاک ڈاؤن آج شام 6 بجے نافذ ہوگا۔
پشاور انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 5 علاقوں میں سمارٹ لاک…
کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 45 اموات، 2432 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 45 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 908 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 16 ہزار 770 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
پاکستان تحریک انصاف کے 23 اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی پیسے آئے، رانا ثناء اللہ
لاہو: مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 بینک اکانٹس میں بھارت اور اسرائیل سے بھی فنڈنگ آئی۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے بھی پی ٹی آئی کی فنڈنگ میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ سیلیکٹڈ کو لیز…
وزیراعظم نے نواز شریف کے پاسپورٹ میں تجدید کرنے سے صاف انکار کردیا ہے، شیخ رشیداحمد
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ میں تجدید کرنے سے صاف انکار کر دیا، بڑا لیڈر وہی ہوتا ہے جو عوام کے بیچ میں رہے مگر یہ کہتے ہیں ہم سکون میں رہیں اور عوام دکھے…
ہلاکتوں کی تعداد 3769 ہوگئی ہے اور 13340 ٹیسٹ کئے جانے پر 1443 نئے کیسز سامنے آئے
کراچیر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 14 مریض دم توڑ گئے جب ہلاکتوں کی تعداد 3769 ہوگئی ہے اور 13340 ٹیسٹ کئے جانے پر 1443 نئے کیسز سامنے آئے۔ یہ بات وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری ایک…
احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، مریم…
لاہو: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتجاج کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے دما دم مست قلندر ہو گا، ایک بیان میں انہوں نے کہا الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ لکھنے کی تیاری کرے، مریم…
