Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے : فردوس عاشق اعوان

لاہور :  معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10سالوں میں انٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ کی ریکوری کی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے27…

1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ

وزیراعظم کے 1.2 ٹریلین روپے کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج میں سے 297 بلین روپے خرچ کیے جا سکے ہیں تاہم اعدادوشمار کی عدم دستیابی کے باعث ریلیف پیکیج کے معاشی و سماجی اثرات کاجائزہ نہیں لیا جا سکتا۔ برطانوی فنڈ سے چلنے والی پالیسی بریف نے…

پی ڈی ایم نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھ دیا، حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پی ڈی ایم نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہواہے۔ یہ غیر فطری اتحاد وقت کے ساتھ ختم ہو رہا ہے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں۔ اپوزیشن کی…

محکمہ ریلوے، لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات

لاہور : محکمہ ریلوے میں بھی خواتین افسروں نے اپنی دھاک بٹھا دی، ریلوے لاہور ڈویژن کی ساتوں آپریشنل سیٹوں پر تاریخ میں پہلی بار خواتین افسران تعینات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریل گاڑیوں کی آمدورفت، ٹریک، پراپرٹی اور کمرشل سمیت تمام معاملات…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ

لاہور : پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ نہ ہونے کے برابر رہ گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا جس کے سبب 13 پروازیں منسوخ اور 13 ہی تاخیر کا شکار…

ملائیشیا میں ضبط شدہ پی آّئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد : ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آّئی اے کے طیارے کے مسافروں کی متبادل ذریعے سے واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 118 مسافر آج نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، پرواز پاکستانی وقت کے…

کورونا کی دوسری لہر، مزید 43 افراد جاں بحق، 2 ہزار 521 نئے کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد : کورونا کی دوسری لہر میں شدت آ گئی، مزید 43 افراد وائرس کا شکار ہو کر جانیں گنوا بیٹھے، 2 ہزار 521 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر اموات کی تعداد دس ہزار951 تک پہنچ گئی ہے،…

مخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے براڈ شیٹ گلے پڑ گیا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے عدالت میں ملاقات کی اور پی ڈی ایم سے متعلق مشاورت کی۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف، حمزہ اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثہ جات اور رمضان شوگر ملز…

پاکستان اوردیگرممالک کے درمیان ایئرسروسزایگریمنٹ؛ تین رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان اوردیگرممالک کے درمیان ایئرسروسزایگریمنٹ کے معاملے سے متعلق ایئرسروسزایگریمنٹ کے ازسرنو جائزہ کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ پی آئی اے کے چیف کمرشل آفیسر، ڈائریکٹر ائیرٹرانسپورٹ اور سینئرجوائینٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویثرن…

جمہوری قوتیں عوام کے ووٹوں سے منتخب جائز حکومت کے قیام کیلئے متحد ہوئی ہے: مولانا فضل الرحمان

پشین:  پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کی تمام جمہوری قوتیں موجودہ ناجائز حکمرانوں سے نجات حاصل کرکے عوام کے ووٹوں سے منتخب جائز حکومت کے قیام کیلئے متحد ہوئی ہے…