Browsing Category

پاکستان

پاکستان

زیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کل صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، 40ویں اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیراعلی سردارعثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف…

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ دسمبر گزر گیا، جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا، اپوزیشن اراکین کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا، فروری اورمارچ بھی آئیں گے اورگزرجائیں گے۔ ڈاکٹرفردوس عاشق…

بوٹی مافیا کا قلع قمع ، پشاور کے امتحانی مراکز میں کیمروں کی تنصیب لازمی قرار

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے امتحانات میں نقل اور بوٹی مافیا کے خلاف کمر کس لی، پشاور کے تعلیمی اداروں کے امتحانی ہالز میں کیمرے نصب کرنے کو لازمی قرار دیدیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم کہتے ہیں کیمرے نہ ہونے والے امتحانی ہالز میں امتحانات…

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے: فواد چودھری

اسلام آباد  : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لال میں جرات ہے، اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ۔ فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی…

کورونا سے مزید 48 افراد جاں‌ بحق، ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آ گئے

اسلام آباد : کورونا نے مزید 48 زندگیاں نگل لیں، اب تک اموات کی مجموعی تعداد گیارہ ہزار 295 تک پہنچ گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 594 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق مہلک وائرس سے اب تک پانچ لاکھ 32 ہزار چار سو بارہ…

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا کھوکھر پیلس میں آپریشن، 13 دکانیں اور جھونپڑیاں مسمار

لاہور : لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے جوہر ٹاؤن میں واقع کھوکھر پیلس میں آپریشن کر کے 13 دکانیں اورعارضی جھونپڑیاں مسمار کر دیں، ٹیموں کو 45 کنال اراضی واگزار کرانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ محکمہ مال نے مبینہ طور پر سرکاری اراضی پر قبضے کی رپورٹ…

تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے اپنے ملازمین کو پی آئی اے کے طیاروں میں سفر نہ کرنے کے احکامات پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل…

اقوام متحد ہ میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرار داد پاکستان اور سعودی عرب کی کوششوں کا نتیجہ ہے، طاہر…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ کی قرار داد پاکستان اور…

فارن فنڈنگ کیس ، سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی : الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پر کھلی سماعت سے متعلق اپنا مؤقف پہلے ہی جاری کرچکے، سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی اوپن نہیں ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کی تحقیقات کے معاملے پر بیان جاری کرتے…

وزیراعلیٰ پنجاب سے راجہ بشارت کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں امن و عامہ کی صورتحال، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…