Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک کو بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے آگے گروی رکھ دیا ہے۔ اپوزیشن کی درخواست پر طلب قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے یپلز پارٹی کے…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کا امکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔  حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے، اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)  نے نیپرا میں درخواست جمع کروادی ہے، جس کے…

ضمنی الیکشن؛ این اے 75 میں فائرنگ اورہنگامہ آرائی سے 2 افراد جاں بحق

ڈسکہ میں پانچ مقامات پر قائم پولنگ سٹیشنز کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ووٹرز میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈسکہ میں نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحے کا بے دریغ استعمال کیا۔ دھڑلے سے فائرنگ کی اور رفو چکر…

پرویز رشید نے سینیٹ کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کاغذات سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید پر پنجاب ہاؤس کے واجبات پر ان کے سینیٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے، اور…

سی پیک کے 28 ارب ڈالر مالیت کے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا منصوبہ

وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 28 ارب ڈالر مالیت کے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت حکومت 26 نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ان منصوبوں کا تخمینہ 28…

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ

اسلام آباد  : وزیراعظم عمران خان کے اگلے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب کو منسوخ کردیا گیا۔  وزیراعظم نے 22 فروری سے 2 روزہ دورے پر کولومبو روانہ ہونا ہے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپاکسا…

سینیٹ انتخابات: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد  : سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ انتخاب لڑنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔ گزشتہ روز…

اگلے الیکشن میں کٹھ پتلیوں کی ضمانتیں ضبط کروادینگے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کٹھ پتلیوں کی اوقات یہی ہے کہ اگلے الیکشن میں ان کو تیسرا نمبر ملے اور ان کی ضمانت ضبط ہو جائے گی، پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں حکومت پر ناصرف سندھ اور پنجاب بلکہ اسلام…

پنجاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کرلی

لاہور :  وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ…

ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ علالت کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد  : ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے، ان کی عمر 68 سال تھی، وہ چند ماہ سے علیل تھے، مرحوم کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر الیون ایچ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ مشاہداللہ خان 1953 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔…