Browsing Category
پاکستان
پاکستان
معروف ڈرامہ و ناول نگار حسینہ معین حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملیں
لاہور : معروف ڈرامہ و ناول نگار حسینہ معین انتقال کر گئیں۔ حسینہ معین کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ عصر نارتھ ناظم آباد کراچی میں ادا کی جائے گی۔
معروف ڈرامہ نگار اور مصنفہ حسینہ معین 80 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئیں۔…
منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
لاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
شہباز شریف نے اپنی درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔ لیگی رہنما نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موقف…
پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے مسترد کر دیا: عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے مسترد کر دیا، پی ڈی ایم مکافات عمل کا شکار ہو کر ٹوٹ چکی، پی ڈی ایم بے سمت دوڑنے والا سیاسی ہجوم ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اشرف…
نیب احتساب نہیں ، سیاست کا ادارہ، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں
اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب احتساب نہیں، سیاست کا ادارہ ہے، جب انصاف نہیں ملتا تو لوگ مشتعل ہو جاتے ہیں۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئسولیشن میں رہنے کے باوجود وزیراعظم نے اجلاس…
کورونا کی تیسری لہر مزید 63 جانیں لے گئی، 4368 نئے مریض رجسٹرڈ
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 45 ہزار 356 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
یومِ پاکستان پریڈ : شہدا اور غازی ہمارا فخر ہیں، ڈاکٹر عارف علوی
یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کے لیے الگ مذہبی، سیاسی اور ثقافتی آزادی کی تجدید نو کا دن ہے۔
انہوں نے کہا کہ قرار داد پاکستان…
دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائیگا
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دشمن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، خطے میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط ہے، پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔…
یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ، تینوں مسلح افواج کے دستے شریک
اسلام آباد : شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میں پریڈ کا آغاز ہوگیا۔ تینوں مسلح افواج اور سکیورٹی فورسز کے دستے شریک ہیں۔
مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر دفاع پرویز خٹک، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف…
صدر مملکت نے عسکری شخصیات کو اعلیٰ خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے عسکری شخصیات کو اعلیٰ خدمات پر فوجی اعزازات سے نوازا، ایوارڈز پانے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی شامل ہیں۔
صدر مملکت عارف علوی نے مسلح افواج کے…
مریم نواز عدالتوں سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں:فردوس
لاہور : معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا عدالتوں اور ضمانتوں کے پیچھے چھپنے سے مریم نواز کی کرپشن نہیں چھپ سکتی، مریم نواز عدالتوں سے چھپن چھپائی کھیل رہی ہیں،ن لیگ نے دھونس دھمکی اور دھاندلی کی سیاست کی اور سیاست…
