Browsing Category
پاکستان
پاکستان
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا…
پاکستان میں یکم اگست تک یومیہ 28ہزار اموات ہو سکتی ہیں، امریکی انسٹیٹیوٹ
واشنگٹن: امریکی ہیلتھ انسٹیٹیوٹ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کووڈ-19 کیسز میں غیرمعمولی اضافے کے نتیجے میں مئی کے وسط تک عالمی سطح پر ایک دن میں وائرس کا شکار افراد کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔
x یونیورسٹی آف واشنگٹن…
شہزاد اکبر کا سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس
وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی اور شہزاد اکبر نے 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس…
این اے 249 میں پولنگ ایجنٹ کو موبائل فون کی اجازت دی جائے،شاہد خاقان
سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے قومی اسملبی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ ایجنٹ کو موبائل فون کی اجازت دی جائے، معاملہ خراب ہوا تو پولنگ ایجنٹ اپنی پارٹی،…
ن لیگ سیاسی موت مرچکی، مریم نواز کونسلر بھی نہیں بن سکتی، زرتاج گل
وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) اپنی سیاسی موت خود مرچکی، مریم نواز خود تو کونسلر بھی نہیں بن سکتی۔
پارلیمانی سیکریٹری کنول شوزب کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران زرتاج گل نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنا اعتماد کھوچکی…
حلقہ این اے 249 میں انتخابی دنگل آج سجے گا، کانٹے کا مقابلہ متوقع
کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونیوالی نشست این اے 249 کا ضمنی انتخاب آج ہوگا جس کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
حلقے میں عام تعطیل
سندھ حکومت نے ضمنی انتخابات کے…
بشیر میمن کا بیان حکومت کیخلاف چارج شیٹ ہے، سلیم مانڈوی والا
سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کے بیان کو حکومت کے خلاف چارج شیٹ قرار دے دیا۔
سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ تحقیقات کے لئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینا انتہائی ضروری ہے۔
انہوں نے کہا…
کامیاب جوان پروگرام، آج بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی
اسلام آباد : کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم میں تیزی،وفاقی حکومت آج بدھ کو بلوچستان سے منصوبے کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج بدھ کو کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے،
بلوچستان سے منتخب ہونے والے…
ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کی نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا
اسلام آباد : نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں میں نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی۔
جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر…
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ : وزیراعظم کوئٹہ میں سابق دور حکومت میں شروع ہونیوالے مختلف منصوبوں کا افتتاح کرینگے وزیر اعظم کے دورے سے قبل پاکستان تحریک انصاف انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا کا وزیر اعلی ہاؤس…
