Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر ماننے سے پھر انکار

اسلام آباد: پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے یوسف رضا گیلانی کو ایک مرتبہ پھر اپوزیشن لیڈر ماننے سے انکار کر دیا۔ سینٹ میں پی ڈی ایم کی شامل اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں جے یو آئی، مسلم لیگ (ن)، بی این پی اور پشتون خواہ ملی عوامی…

یورپی پارلیمنٹ میں توہینِ رسالت قانون کی آڑ میں پاکستان مخالف قرارداد منظور

لکسمبرگ: یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان میں توہین رسالت کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کا جی ایس پی اسٹیٹس ختم کرنے کے لیے نظر ثانی کی قرارداد منظوری کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرارداد یورپی پارلیمنٹ کی ایکسٹرنل ایکشن سروس سے…

وزیراعظم نے گورنر بلوچستان سے استعفیٰ مانگ لیا

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں، جس میں انہوں نے امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے…

پی پی پی نے ایک تیر سے شیر سمیت کئی شکار کیے، بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی نے ایک تیر سے شیر سمیت کئی شکار کیے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو ہرمیدان میں شکست دلوائی، پیپلزپارٹی کی کامیابی نے…

کورونا وبا؛ مزید 131 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث آج 131 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 811 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 099 کورونا ٹیسٹ کئے…

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

 اسلام آباد: یکم مئی سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5.75 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 6…

ماضی میں پارٹی کے ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کی ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ٹکٹس دینے میں بڑی غلطیاں کیں اور اکثر اب اس حوالے سے خیال آتا ہے کہ کسے وزارت دینی چاہیے تھی اور کسے ٹکٹس دینے چاہیے تھے۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر گلگت میں موجود ہیں، جہاں…

کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ‏ملک میں کورونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں 57 فیصد زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں اسد…

این اے 249 میں (ن) لیگ کا الیکشن چوری کیا گیا ہے، مریم نواز

 لاہور: نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو متنازع الیکشن کے نتائج کو روکنا ہوگا کیوں کہ یہاں الیکشن چوری ہوا ہے۔ نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو…

سعودی عرب کی ایران کیساتھ تعلقات بحالی کی خواہش، وزیراعظم کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے جاری مثبت بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا ہمسایہ جبکہ سعودی عرب انتہائی قریبی دوست ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں…