Browsing Category
پاکستان
پاکستان
دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھیں گے : شیخ رشید احمد
لاہور : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی آپریشن ہوا۔
ٹویٹر پر شیخ…
جنوبی وزیرستان: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ، 7 جوان شہید
راولپنڈی : جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے 7 جوان شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع…
ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، ایمنسٹی کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرانے کیلئے 90 روز کی مہلت ہوگی۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدارت میں ایمنسٹی فیصلے سے متعلق…
ایف آئی اے کی کارروائی، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایف آئی اے کے اینٹی ھیومن ٹریفکنگ سیل کی جانب سے کراچی میں کارروائی کی گئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر…
لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے : وزیراعظم کی ہدایت
لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ دیں، سڑکوں کی مرمت کی جائے، شہر کو کنکریٹ کا جنگل نہیں بنانا، باغوں کا شہر بنایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں لاہور کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے…
پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔
جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں تقریب سے خطاب…
آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی : اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، فواد چودھری کو میڈیا کی آزادی کا علمبردار ہونا چاہیے، ہر نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔
جمہوریت کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب…
سعید غنی نے مہنگے فرنیچر کی خریداری کا ملبہ وزیراعلیٰ سندھ پر ڈال دیا
کراچی : محکمہ تعلیم کی فرنیچر خریداری سے متعلق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے ملبہ وزیراعلیٰ سندھ پر ڈال دیا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ میڈیا پر آیا کہ سندھ میں محکمہ تعلیم نے فرنیچر کی…
وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی۔
بتایا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد ایڈہاک الاؤنس دینے کی سمری بھیجی گئی تھی۔ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ…
مشیر خزانہ نالائق وزیر اعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں ، شازیہ مری
اسلام آیاد : پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ نالائق وزیراعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ کا بیان مضحکہ خیز اور…
