Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں۔  وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرِ برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور عوام ماضی کے…

عمران نیازی پاکستان نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کررہے ہیں، شہبازشریف

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ تقریرمیں نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی۔ عمران خان پاکستان اور عوام کے لئے نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے لئے کام کررہے ہیں۔  مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…

حکومت نے بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا، اور بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی…

طاقت ور چاہتا ہے کہ مجھے این آر او مل جائے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت ور چاہتا ہے کہ مجھے این آر او مل جائے۔ اسلام آباد میں کاشتکاروں کے لیے کسان پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کاشتکاروں کو سہولیات پہنچانے…

حکومت کا 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد: حکومت نے 12 ربیع الاول کی مناسبت سے 19 اکتوبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔   وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا، جب کہ کابینہ ڈویژن نے 19 اکتوبر کو عید میلاد…

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ ہے کیوں کہ اوگرا نے…

حکومت نے گھی کی قیمتوں میں 109روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا

 اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں فی کلو 40 سے 109 روپے جبکہ 10 لیٹر کے کین پر 1090 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔  یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان برپا کردیا گیا ہے، اور مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں…

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت چینی کی قیمت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

اسلام آباد :  نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے سمری وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے…

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب ریفرنس میں قانون کی سنگین خلاف ورزیاں کی گئیں، وکیل مریم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت ہوئی ۔مریم نواز کے و کیل عرفان قادر نے کہا کہ پری ٹرائل اسٹیج پربہت سارے ایسے واقعات ہوئے جس سے شکوک و شبہات پیداہوئے ، پانامہ ریفرنسز میں بہت بڑی غلطی ہوئی، مریم…