Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حسن ابدال میں بابا گرونانک کے جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

حسن ابدال : گوردوارہ پنجہ صاحب میں بابا گرونانک کے پانچ سو باون ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغازہو گیاہے۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ہزاروں سکھ یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال پہنچے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر حسن ابدال نے مہمانوں کا استقبال…

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو سنگین مسائل سے دوچار کردیا ہے ، آفتاب شیر پاؤ

ریاض : سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کی جانب سے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی جس میں عہدیداروں اور ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ پارٹی کے مرکزی صدر آفتاب شیرپاؤ نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا ۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں منعقد…

مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گیس کی قلت پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ گیس بحران سمیت دیگر عوامی مسائل سے نجات کا واحد حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کے گھروں کے…

ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ، ہلاکتوں کی تعداد 118 ہو گئی

لاہور :   ڈینگی سے پنجاب میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 118 ہو گئی ہے۔ چوبیس گھنٹے میں 279 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ قاتل ڈینگی کے وار جاری،گذشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 217 مریض رپورٹ ہوئے ہیں،راولپنڈی…

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، ائیر کوالٹی انڈیکس 370 پر پہنچ گیا ، شہری بیماریوں کا شکار

لاہور : لاہور میں سموگ کی شدت برقرار، ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 370 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ پنجاب میں فضائی آلودگی کازور برقرار،صوبائی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کم نہ ہوسکی شہرکااوسط…

سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر ملک میں تبدیلی نہیں تباہی لائی گئی، بلاول بھٹو

نوشہرہ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس ملک میں سلیکٹرز کے کاندھوں پرسوار ہوکر تبدیلی نہیں بلکہ تباہی لائی گئی لیکن اب ستر سالہ کھلاڑی کا وقت ختم اور نوجوانوں کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں…

پاکستان میں عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد حکومت کو سینیٹ میں بھی کامیابی، تین بلز منظور

 اسلام آباد:  حکومت کو سینیٹ میں کامیابی مل گئی اور تین بلز ایوان سے منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی جن میں ہائر ایجوکیشن کمیشن بل، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کا بل اور قومی احتساب ترمیمی بل 2021 شامل ہیں۔ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس…

کم آمدنی والوں کی مدد کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کسی حکومت نے بھی کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی، ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے۔  اسلام آباد میں فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے  دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب…

سندھ اسمبلی میں ٹی ٹی پی سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپنے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت سراج قاسم سومرو کی ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی جو تحریک طالبان پاکستان سے متعلق تھی ۔ محرک کا کہنا تھا کہ ٹی ٹی پی سے یہ مذاکرات قوم کو اعتماد میں لئے بغیر…