Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کورونا نے 24 گھنٹے کے دوران مزید 8 زندگیاں نگل لیں، 377 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 745 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 631 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پنجاب میں اسموگ : لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا

لاہور : پنجاب میں اسموگ کی شدت میں بدستور اضافہ جاری ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔ کوٹ لکھپت میں سب…

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری، کراچی چھٹے نمبر پر موجود

ویب ڈیسک :  دنیا بھر میں جہاں مہنگائی سے زندگی گزارنا مشکل ہو رہا ہے وہیں کچھ شہر انتہائی سستے بھی سمجھے جاتے ہیں۔ دنیا بھر کے ممالک کے بڑے شہروں میں بڑھتی قیمت، کاروبار اور مالی مسائل پر نظر رکھنے والے عالمی جریدے ‘ دی اکانامسٹ‘ کی جانب…

پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد :  پیپلز پارٹی نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 10 دسمبر کو ہر گاؤں اور شہر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا…

پاکستانی حجاج کا کوٹہ 2لاکھ دورانیہ کم ، اخراجات زیادہ ہوں گے

اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے اجلاس میں حج کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے تمام حجاج کو ای ویزا کی سہولت فراہم کی جائے گی جبکہ حج کوٹہ 2لاکھ حجاج کر دیا گیا ہے جسمیں 60 فیصد سرکاری حجاج اور 40…

موسم سرما : لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش، شہری پریشان

لاہور : موسم سرما میں لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش کے باعث خواتین کو گھریلو امور نمٹانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ صبح کا ناشتہ کئے بغیر طلبہ سکول و کالج اور شہری کام کاج پر جانے پر مجبور ہوگئے۔ موسم سرما میں لاہور کے مختلف…

اگلے الیکشن سے عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا ، مریم اورنگزیب

 اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگلے الیکشن سے عمران صاحب کا کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ الیکشن ای وی ایم سے نہیں ہوگا، فواد چوہدری صاحب صحح…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، پلوامہ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

وادی : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے پلوامہ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ بھارتی فوج انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے۔ ظالم بھارتی فوج نے…

کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر سندھ میں نئی پابندیاں عائد

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے اومی کرون کے خطرات کے پیش نظر بروقت اقدامات اٹھاتے ہوئے ہنگامی بنیادیوں پر اقدامات شروع…

لاہور میں اسموگ کے ڈیرے، فضائی آلودگی برقرار، ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ

لاہور :   لاہور میں اسموگ نے ڈیرے ڈال لئے، شہر میں فضائی آلودگی برقرار ہے، مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 274 ریکارڈ کیا گیا۔ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سب سے زیادہ ایئر کوالٹی انڈیکس 479 ریکارڈ کیا گیا۔ بحریہ آرچرڈ کے علاقے میں اے کیو…