Browsing Category

پاکستان

پاکستان

جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیل کا انتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے : فواد چودھری

اسلام آباد :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ جو لوگ وطن واپسی کیلئے ڈیل کا انتظار کریں وہ سیاست میں ہمیشہ بونے ہی رہیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ والے بوٹ پالش کا…

قائداعظم محمد علی جناح نے تاریخ کا دھارا موڑ دیا : شہباز شریف

لاہور :  شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے تاریخ کا دھارا موڑ دیا، ان کا کہا آج حرف بہ حرف سچ ثابت ہو رہا ہے، تاریخ نے ثابت کیا قائداعظم محمد علی جناح کی سیاسی جدوجہد سچائی اور اصولوں پر مبنی تھی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)…

صدر پاکستان ڈاکڑ عارف علوی کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد

اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام کو اس دنیا میں امن، بھائی چارے اور انسانیت کے احترام کی علامت کے طور پر بھیجا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم پیدائش

 کراچی :  آج 25 دسمبر 2021 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ قائد اعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ محمد علی…

سابق حکمرانوں نے قائد کے پاکستان کو بری طرح نوچا : وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے قائد کے پاکستان کو بری طرح نوچا، سیاسی مخالفین کی وجہ سے پاکستان اپنی اصل منزل سے ہٹ گیا، تحریک انصاف کی حکومت ملک کو فلاحی ریاست بنانے کے مشن پر قائم ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب…

چیلنجز پر قابو پانے کیلئے ہمیں اتحاد، تنظیم کے اصولوں کو اپنانا ہوگا : صدر مملکت

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئے ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقین محکم کے زریں اصولوں کو اپنانا ہوگا، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہمیں نظم و ضبط، بھائی چارے اور لگن کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ صدر ڈاکٹر…

آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہو گا : چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر

اسلام آباد : چیف شماریات ڈاکٹر نعیم الظفر نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کا انعقاد نئی مردم شماری پر ہوگا، دسمبر2022 میں ساتویں مردم شماری کے مکمل اعداوشمارالیکشن کمیشن کو فراہم کردیں گے۔ ہم وفاقی ادارہ ہیں ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں۔…

23مارچ نااہل، ناجائز حکمرانوں سے نجات کا دن ہو گا : فضل الرحمان

کراچی : حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک مرتبہ پھر عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ 23مارچ نااہل، ناجائز حکمرانوں سے نجات کا دن ہو گا۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سندھ اجلاس کے بعد میڈیا سے…

ملک بھر میں خشک سردی کے خاتمے کی نوید، پنجاب، سندھ میں بادل کل برسیں گے

لاہور : مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج شام ملک میں داخل ہوگا، کل سے منگل تک پنجاب، بلوچستان، سندھ میں بادل برسیں گے۔ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک بھر میں خشک سردی کے خاتمے…

نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی ختم کرانے کے لیے راستے نکالے جا رہے ہیں، اگر نواز شریف کی سزا ختم کرنی ہے تو ساری جیلیں کھول دینی چاہئیں۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں…