Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے : فرخ حبیب
اسلام آباد : وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ پارٹی فنڈنگ کیس سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے، یہ چاہتے ہیں ان کے کھاتوں کی جانچ پڑتال نہ ہو، پی ٹی آئی نے حساب دے دیا، مزید حساب کیلئے بھی تیار ہیں، الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں…
خیبرپختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کا امکان : محکمہ موسمیات
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔
ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا رہا ہے۔ بالائی علاقوں میں شدید…
ایف آئی اے کا کرپٹو کرنسی کی لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کا لین دین کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 1600 ویب سائٹس کو بند کرنے کے لیے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا۔
ایف آئی اے کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…
مریم نواز کی باتوں پر تو اب ان کے بچے بھی ہنستے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی باتوں پر تو اب ان کے بچے بھی ہنستے ہیں، حکومت جانے کے لیے اپوزیشن کو پانچ چھ سال انتظار کرنا پڑے گا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو…
اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہوگئے الرٹ رہنے کی ضرورت ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کل کراچی کمپنی کے پاس چوری یا ڈکیتی نہیں ہوئی بلکہ دہشتگردی کا واقعہ تھا اور اس سے سگنل ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرداخلہ…
پارٹی قیادت پر الزامات : رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری
اسلام آباد : پارٹی قیادت پر الزامات لگانے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے شوکاز نوٹس جاری کیا۔
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کو پارٹی قیادت کے…
خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ، مزید 33 افراد میں وائرس کی تشخیص
پشاور : خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، صوبے میں مزید 33 افراد میں تشخیص ہوگئی، مجموعی تعداد 108 تک پہنچ گئی۔
خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید…
فواد چوہدری، آصف زرداری کی نااہلی ، سماعت 23 فروری تک ملتوی
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 23 فروری تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے دونوں کیسز کو یکجا کر…
ریاست خود اغوا میں ملوث ہو تو تحقیقات کون کریگا ؟ عدالت
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں پر مؤثر اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا، ایک موقع پر عدالت کا کہنا تھا کہ تاثر جب یہ ہو کہ لاپتا افراد کو ریاست اغوا کر رہی ہے تو کون ذمہ دار ہے؟ ریاست کو واضح پیغام دینا ہوگا…
پیپلزپارٹی نے 13 سالوں میں کراچی کو کچھ نہیں دیا : مصطفی کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ سندھ میں 13 سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، ان سالوں میں کراچی کو کچھ نہیں دیا، سندھ میں ڈھائی لاکھ نوکریاں دیں کراچی و حیدرآباد کو ایک بھی نہیں دی گئی۔
پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس…
