Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی۔
شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کو ظہرانے پر مدعو کیا، جس میں مریم نواز بھی شریک ہوئیں۔…
حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ گیا اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے، بلاول
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ گیااور اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے۔
ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…
بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف
کوئٹہ: صوبائی محکمہ صحت نے بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کو 100 فیصد یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف کرادی۔
ایکپسریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے محکمہ صحت نے ویکسی نیشن کیلئے گھر گھر مہم کی سہولت مہیا کردی اور ویکسی نیشن کرانے کے…
صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا
مظفر آباد : صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں، ظلم کا ایک ایک واقعہ ہمیشہ یاد رکھیں گے، بھارت جل جائے گا ختم ہوجائے گا۔
صدر مملکت…
پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ کو جان سے مارنے کی دھمکی، شوہر کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد : ایم این اے جویریہ ظفر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملے پر تھانہ ویمن اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی کی ایم این اے نے تھانہ وومن میں درخواست دی کہ پارلیمنٹ لاجز میں ان کے خاوند حیدر علی نے فائرنگ…
محکمہ زراعت کے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں : پرویز الہٰی
لاہور : چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت، واٹر مینجمنٹ کے ملازمین کی تنخواہ اور دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے محکمہ زراعت کے واٹر مینجمنٹ ونگ کے پروجیکٹ ملازمین کے 1362…
قاضی فائزعیسی نےگورنربلوچستان کےاسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروادیا
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے اسلام آباد میں گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔
جسٹس قاضی فائزعیسی ایوان صدر میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی حلف برداری تقریب کے بعد پیدل سپریم کورٹ آ رہے تھے،ججز…
علی زیدی کا امریکی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کیساتھ ویڈیو کانفرنس میں ٹرانسپورٹیشن سمیت امور پر تبادلہ خیال
کراچی : وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور امریکی سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیٹ بٹگیگ کے مابین ویڈیو کانفرنس ہوئی جس میں لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹیشن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کانفرنس میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر، سی ای او پی…
اٹارنی جنرل کا خط زیر سماعت مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے : شہباز شریف
لاہور : صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی ہدایت پر لکھا گیا خط شریف خاندان کے میڈیا ٹرائل اور زیر سماعت مقدمےپر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے،ہر قسم کی قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔
نواز شریف کے معاملہ پر…
صدارتی نظام نہ عدم اعتماد اور نہ ہی ڈیل یا ڈھیل کا امکان ہے : شیخ رشید
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے ملک میں صدارتی نظام، ایمرجنسی یا عدم اعتماد کا کوئی امکان نہیں اور نہ ڈیل یا ڈھیل دے رہے ہیں، 7 فروری کوسعودی عرب کے وزیرداخلہ پاکستان آئیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب…
