Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
وزیر اعظم عمران خان نے آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری پر فوری اقدامات پر زور…
سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے : شیخ رشید
اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے، اپوزیشن نے یوم یکجہتی کشمیر پر مزید انتشارکی باتیں کیں، اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی موت مرنے جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…
بیجنگ میں پاکستانی طلبا کی سہولت کیلئے پورٹل کا افتتاح
بیجنگ : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے پورٹل کا افتتاح کردیا گیا۔
پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے پورٹل کے افتتاح کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس…
سکیورٹی فورسز کا دیال روڈ ٹانک میں آپریشن ، خودکش حملہ آورہلاک
ٹانک : سکیورٹی فورسز نے دیال روڈ ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران ایک خودکش حملہ آور مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد کےساتھیوں کی تلاش کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں…
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات
بیجنگ : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے چینی ہم منصب وانگ یی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرخارجہ شاہ محمود نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان…
وزیراعظم کا چینی صدر سے ملاقات کے بعد دورہ مکمل، وطن واپس روانہ
بیجنگ : وزیراعظم دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے، عمران خان نے چینی صدر و وزیراعظم سےملاقاتیں کیں۔ دوطرفہ تعلقات اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عمران خان نے چین میں عالمی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔
پاک چین دوستی…
نصیر آباد میں پیپلزپارٹی کا عوامی طاقت کا مظاہرہ ، بلاول بھٹو خطاب کریں گے
نصیر آباد : بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پیپلزپارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، جلسے میں شرکت کیلئے جیالوں کی آمد جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں سٹیج تیار کر دیا گیا، ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار ہے، ڈھول کی تھاپ پر…
پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دونوں…
بہت جلد اقتدار میں آ کرسی پیک پر کام شروع کریں گے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے، تحریک انصاف کو ووٹ دینے والا ملک کو ڈبو نے کے مترادف ہے اور وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے۔
ڈی آئی خان میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران…
مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے، آصف علی زرداری
آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل…
