Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ملک کو غلامی کی طرف لے جایا جا رہا ہے : مولانا فضل الرحمان
چمن : حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کردیا، آئی ایم ایف کے دباؤ پر پارلیمنٹ سے بل پاس کرایا…
حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے گھبرا کر حکومت نے پی پی اور عوامی نمائندوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پی پی رہنما مخدوم احمد…
ہیلتھ کارڈ سے صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا : وزیراعظم عمران خان
بہاولپور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ سے صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا،ن لیگ نے قرضے لے کر گروتھ حاصل کی، فیکٹری پر ڈاکو بٹھا دیں گے تو وہ دیوالیہ ہو جائے گی۔
وزیراعظم نے بہاولپور میں قومی صحت کارڈ اجرا کی تقریب سے…
یہ کہنا کہ وزیراعلیٰ کے اختیارات لوکل کونسلز کو دئیے جائیں تو کیا باقی گھر بیٹھ جائیں ؟ : وزیراعلیٰ…
اسلام آباد : وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا یہ کہنا کہ وزیر اعظم، وزیراعلیٰ اور کابینہ کے اختیارات لوکل کونسلز کو دئیے جائیں تو کیا باقی سب گھر بیٹھ جائیں ؟ آرٹیکل ایک سو چالیس اے کی پوری پاسداری کی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کریں گے،…
جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
اسلام آباد : جسٹس عمرعطا بندیال چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر2 فروری کو حلف اٹھائیں گے، پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال کئی اہم کیسز میں بینچ کا حصہ رہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 175…
صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے : چودھری شجاعت حسین
لاہور : چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، بعض اندرونی، بیرونی عناصر بھی معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں۔
صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ زراعت کے شعبے کو ٹارگٹ کر…
قومی صحت کارڈ قوم کے دل کی آواز اور عوامی امنگوں کا ترجمان منصوبہ : حسان خاور
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ قومی صحت کارڈ قوم کے دل کی آواز اور عوامی امنگوں کا ترجمان منصوبہ ہے، پی ٹی آئی حکومت قومی صحت کارڈ کے ذریعے قوم کی تقدیر بدل رہی ہے۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ بزدار حکومت صوبے…
ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہے ، اپنے حق کیلئے کھڑے ہیں : مصطفیٰ کمال
کراچی : پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہے، اپنے حق کیلئے کھڑے ہیں، عوامی مسائل پر سیاست نہیں کر رہے، ہم صرف اختیارات اور وسائل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے نکال کر گلیوں تک لانا چاہتے ہیں۔
کراچی میں میڈیا…
اکبر ایس بابر اسکروٹنی کمیٹی کو ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے : فرخ حبیب
اسلام آباد : فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر اسکروٹنی کمیٹی کو ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے، ان کی درخواست میں دعوے جھوٹے ثابت ہوئے، ن لیگ 64 کروڑ روپے کا حساب نہیں دے پا رہی۔
وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے…
شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت
چند روز قبل شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو ان کی والدہ کی متنازع ویڈیو پر 50 ملین (5 کروڑ روپے ) کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تھا۔
شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے نوٹس میں کہا تھا کہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک…
