Browsing Category
پاکستان
پاکستان
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا…
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم جھوٹا اور نکما ہے، اب عوام کی عدالت میں حساب ہوگا، انہیں بھاگنے نہیں دیں گے، پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کوئی سنگدل ہی کرسکتا ہے۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ: محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر رپورٹ طلب
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی محسن بیگ کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل اہلیہ محسن بیگ نے موقف اپنایا کہ حکومت کی…
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
لاہور : منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ چالان پر سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی۔
احتساب عدالت میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن…
ایف آئی اے کا اسحاق ڈار کا بیان شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ
ایف آئی اے نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بے نامی اکاؤنٹس…
‘چیف جسٹس کو سموسے، چینی کی قیمت کے نہیں، آئینی معاملات کے فیصلے کرنے چاہیے’
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وکلا برادری، ججز کا بہت احترام کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وکلا کی تحریک سے جو امیدیں وابستہ تھیں وہ پوری نہیں ہوئیں، میرے حساب سے چیف جسٹس آف پاکستان کو سموسے، چینی کی قیمت کا…
بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ عطا کردیا گیا
حکومت نے بل گیٹس کو ان کی خدمات کے اعتراف میں ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا، بل گیٹس نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم پر پاکستانی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے آئندہ بھی ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مائیکرو سوفٹ کے…
پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بن چکا، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن چکا ہےلہذا عدم اعتماد کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا…
حکومت کا محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ
حکومت نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے گزشتہ روز مارے گئے چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد…
قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، وزیراعظم کہتے تھے 20 یا 25 افراد سے کابینہ چلاؤں گا، پاکستان کی سب سے بڑی کابینہ عمران نیازی کی ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول
اسلام آباد: اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ارسال کردی جسے وزیراعظم نے نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم…
