Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان بیلجئم کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے : آرمی چیف
برسلز : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بیلجئم کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیلجئم کا…
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
لاہور : موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد ہے، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ…
شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات ، عدم اعتماد پر تعان مانگ لیا
لاہور : شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات کی، جس میں قائد حزب اختلاف نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد پر تعان مانگ لیا۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور جہانگیر خان ترین کے درمیان ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف…
وزیر اعلیٰ نے ساڑھے 3 ارب میں بلوچستان کا سودا کر دیا : یار محمد رند
کوئٹہ : تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ساڑھے 3 ارب میں بلوچستان کا سودا کر دیا، 40 گھنٹے تک قومی شاہراہ بند ہوئی لیکن حکومت پر کوئی فرق نہیں پڑا، کچھی میں 5 افراد کے قتل میں…
بھارت دہشت گردی کو بطور ریاستی ہتھیار استعمال کرنا بند کرے، پاکستان
اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ آج سمجوتہ ایکسپریس سانحہ کو 15 سال ہو چکے، اور بھارت اس گھناؤنے سانحہ کے ملزمان کو کٹہرے میں لانے اور متاثرین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام رہا، سانحے کے ذمہ داروں…
صحافی اطہر متین کا قتل : وزیراعظم کی ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صحافی اطہر متین کے قتل پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وزیراعظم نے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت کر دی۔
ادھر وفاقی…
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر بلاول بھٹوکی مذمت
کراچی : بلاول بھٹو زرداری نے نارتھ ناظم آباد میں صحافی اطہر متین کے قتل پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے واقعے میں ملوث ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں سینیئر صحافی اطہر متین…
اپوزیشن کا عدم اعتماد کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا : حسان خاور
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی پریشانی اور پشیمانی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، اپوزیشن کا عدم اعتماد کا خواب، خواب ہی رہ جائے گا۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ سیاسی بونوں کا چائے کی پیالی میں برپا…
عمران خان نے شہباز شریف کے بغض میں ہر ادارے کو استعمال کیا : مریم اورنگزیب
لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک سرزمین صحافیوں پر تنگ کیوں ہو رہی ہے، ریاست کی طاقت کو صحافیوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے، سرکاری ملازم وزیراعظم کے ذاتی ملازم نہ بنیں، عمران خان نے شہباز شریف کے بغض میں ہر ادارے کو استعمال کیا۔…
عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں : وزیراعلیٰ عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی باتیں کرنے والے شوق پورا کرلیں، پہلے کی طرح اس بار بھی شرمندگی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عدم اعتماد کی تحریک کے اعلانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…
