Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی : شیخ رشید
اسلام آباد : وفاقی وزیر د اخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی 31 تاریخ کو عدم اعتماد پر بحث ہوگی جس کے بعد ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی، تحریک عدم …
پرویز مشرف نے وزیر اعظم کی حمایت کردی ، ویڈیو پیغام جاری
اسلام آباد : سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں اور اس حوالےسے انہوں نے ویڈیو پیغام بھی…
وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار علیم خان ہوسکتے ہیں : لیگی رہنماجاوید لطیف
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار کے طور پر حمزہ شہباز اور علیم خان ہوسکتے ہیں۔ن لیگ اکثریتی جماعت ہے ہم کیسے دس لوگوں کی پارٹی کو وزرات اعلی دے دیں۔
جاوید لطیف نے کہا…
سردار عثمان بزدار نے استعفے کی تصدیق کر دی
لاہور : سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کے عہدے سے اپنے استعفے کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ وزارتیں آنی جانی چیز ہیں، اصل بات عوام اور ملک سے کمٹمنٹ ہے ۔
استعفے کے بعد اپنے پہلے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی ذات سے بڑھ کر ملک و…
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس : الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی اکبر ایس بابر کو الیکشن کمیشن کا مکمل ریکارڈ دینے سے فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، عدالت نے الیکشن کمیشن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کرکے یکم اپریل تک…
الیکشن کمیشن کی کوئٹہ میں حلقہ بندی کی ابتدائی فہرست جاری
کوئٹہ : دفتر حلقہ بندی اتھارٹی / ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ ڈویژن کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ضلع کوئٹہ کی حلقہ بندی کمیٹی نے لوکل کونسلز (میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور یونین کونسلز) کی…
شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردای نے اعلان کیا ہے کہ ہم جلد ہی شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں بلوچستان عوامی…
“آپ کووزیراعلیٰ نامزد کرتاہوں، مبارک ہو” عمران خان کا پرویز الہٰی سے مکالمہ
وزیر اعظم عمران خان نے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کیلئے نامزد کردیا، اس موقع پر وزیر اعظم نے انہیں مبارک باد بھی دی۔
وزیر اعظم عمران خان سے پرویزالہٰی کی بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں…
وزیراعظم 31 مارچ تک قائم مقام ہوں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد عمران خان کو قائم مقام وزیراعظم قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ تحریک کی کامیابی یا ناکامی تک عمران خان قائم مقام وزیر اعظم ہوں گے۔ دوسری جانب قومی…
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی جہاں اپوزیشن کے 161 اراکین نے تحریک کی حمایت کردی۔
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس شروع ہوا اور تحریک عدم اعتماد کی قرارداد…
