Browsing Category

پاکستان

پاکستان

مردان میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

مردان: مردان میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک معمر شخص زخمی ہوگیا۔  فائرنگ کا واقعہ پار ہوتی موسم کورونہ میں پیش آیا جس میں تین ہلاکتیں ہوئیں، اطلاع ملتے ہی یسکیو1122…

کالعدم ٹی ٹی پی نے خود کو مستحکم کرلیا، نیکٹا

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی نے پاکستان میں خود کو مستحکم کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے مذاکرات کے وقفے سے فائدہ اٹھا کر سوات میں قدم…

دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، وزیرخارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دنیا کو پاکستان سے متعلق اپنی رائے بدلنے کی ضرورت ہے، سنگاپور اور دیگر آسیان ممالک آئی ٹی اور مالیاتی فیلڈ میں پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بے پناہ فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ دورۂ سنگا پور…

کراچی : سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، ایک فرار

کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے ڈاکو کو مار ڈالا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب فراز نامی شہری بینک سے 5 لاکھ…

ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے ارشدشریف قتل ازخود نوٹس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامے میں خصوصی جے آئی ٹی سے جنوری کے پہلے ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کا کھلی عدالت میں جائزہ لیا جائے گا۔ تحریری حکمنامے…

نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، ڈیلی میل کی معافی پر نواز شریف کا تبصرہ

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیک نیتی رائیگاں نہیں جاتی، اللہ تعالی ہمیں سرخرو کررہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں مسلم لیگ ن…

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

 اسلام آباد: توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طور پر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔  مبینہ طور پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئی ہے جس میں…

12 سالہ بھتیجی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالا چچا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت کے روبرو کمسن بھتیجی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے…

میری ٹائم ایجنسی کی کارروائیاں، 3 ہفتوں میں 8 ارب روپے کی منشیات برآمد

  کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلیکٹو ریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے بحیرہ عرب میں گزشتہ پانچ دنوں کے اندر مسلسل تین انسدادِ منشیات آپریشنز کرکے 8 ارب روپے کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی…

سانحہ بلدیہ؛ متاثرین کو معاوضہ یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کیخلاف درخواست وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں متاثرین کے معاوضے کی یکمشت ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت…