Browsing Category
پاکستان
پاکستان
بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک
لاہور: بھارت سے خوراک کی تلاش میں پاکستان آنیوالاسانبھڑہرن ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے بھارتی سانبھڑکوپکڑنے کی کوشش کی ،وہ جان بچانے کے لئے بھاگتا ہوا گہری کھائی میں جاگراجس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
سردیوں کے موسم میں…
سونے کی قمیت 2350 روپے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قمیت 2350 ر وپے اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
مقامی بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت2350 روپے اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 650 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2016 روپے اضافے…
آج سے پہلے کبھی ملک کے اتنے برے معاشی حالات نہیں تھے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج سے پہلے کبھی ملک کے اتنے برے معاشی حالات نہیں تھے، قوم کے عمل میں ہونا چاہیے کہ ہم کس سمت میں جارہے ہیں۔
لاہور میں عمران خان کا معاشی ٹیم کے ہنگامی اجلاس سے خطاب…
پنجاب، کے پی، جی بی اور آزاد کشمیر حکومتوں کی وفاق کیخلاف پریس کانفرنس
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومتوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ…
عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست کی…
عبدالاکبرچترالی نے حنا ربانی کھر سے متعلق متنازع بیان پر معذرت کرلی
جماعت اسلامی کے رکن قومی اسلامی مولانا عبدالاکبر چترالی نے وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کے دورہ افغانستان سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی۔
ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین ارکین…
بلوچستان کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری
کوئٹہ: بلوچستان کے تین اضلاع پشین، حب اور لسبیلہ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ کے بعد اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی، جو بغیر کسی وقفے شام پانچ بجے تک جاری رہی، حساس پولنگ…
ڈالر، سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلیے سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈالر اور سونے کی اسمگلنگ روکنے کیلئے مانیٹرنگ و انفورسمنٹ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ڈالر سمیت دوسری غیر ملکی کرنسی اور سونے کی افغانستان کو اسمگلنگ روکنے کیلئے ایف آئی اے کے کرنسی ڈکلیئریشن…
آئندہ تین روز کے دوران کراچی کی راتیں سرد رہنے کا امکان
کراچی: اگلے 3 روز کے دوران دن کے وقت شہر کا موسم خشک جبکہ راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں غیر فعال رہے گی اور کراچی بلوچستان کی شمال مشرقی ہواؤں کے زیر…
پنجاب کے بڑے شہروں میں گندم کا کوٹا بڑھانے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے راولپنڈی سمیت بڑے شہروں میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا دوسرا اجلاس ہوا، جس میں گندم کی ریلیز پالیسی اور کوٹے کے اجراء کا…
