Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کراچی میں بین الاقوامی کتب میلے کا آغاز

  کراچی: پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں سترہویں کراچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح کر دیا گیا اور اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا، پہلے ہی روز درجنوں اسکولوں کے طلباء و اساتذہ نے کتب میلے کا رخ کیا۔…

صدر مملکت کی کوشش کے باوجود حکومت سے مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، شاہ محمود

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سے معاملات کے حل کیلیے صدر مملکت نے کردار ادا کرنے کی کوشش کی مگر مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔  زمان پارک میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں…

سکھر میں پیپلز بس کی آزمائشی سروس کا آغاز

 کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے سکھر کے شہریوں کی سہولت کیلئے پیپلز بس کی کامیاب آزمائشی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔  سندھ حکومت کی جانب سے عوام کی سہولت کیلئے سکھر میں بھی جدید پیپلز بس سروس کی آزمائشی سروس شروع کردی گئی ہے۔ اس حوالے…

اسلام آباد ایچ نائن کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایچ نائن میں اتوار بازار میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی جبکہ وزیر داخلہ نے نوٹس لے کرآگ بجھانے کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد کے ایچ نائن میں لگنے والے اتوار بازار…

سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: وزیر اعظم  شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی وطن واپسی پر گرفتاری روکنے کی درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے فوری سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ سلیمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے…

گاڑیوں میں سی این جی کے استعمال سے سالانہ 78 کروڑ ڈالرز کا فائدہ ہوسکتا ہے، غیاث عبداللہ

 اسلام آباد: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکومت گاڑیوں میں پٹرول کی بجائے سی این جی کے استعمال کو یقینی بنائے تو سالانہ 778.93 ملین ڈالر کا فائدہ ہوسکتا ہے۔  یہ دعویٰ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما…

سپریم کورٹ؛ ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج، تین ملزمان نامزد

 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایت پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ رمنا  میں ارشد شریف کی ایف آئی آر میں تین افراد کو ملزم بنایا گیا ہے جن کے نام…

ظاہر جعفر کی ذہنی صحت پر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست؛ مدعی سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے. اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سرداراعجازاسحاق خان پر مشتمل بینچ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا کے…

11 کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے دلائل طلب کرلیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیار کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔…

سکوک بانڈز کی ادائیگیاں ہوگئیں اب پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وفاقی وزیر

 اسلام آباد: وفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کردی ہیں، اب پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،  وزیر…