Browsing Category

پاکستان

پاکستان

رواں برس پاکستان کی ترسیلات میں 7.3 فیصد کمی متوقع ہے، رپورٹ

 اسلام آباد: پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے 80 لاکھ افراد بے گھر ہوئے جن میں افغان پناہ گزین بھی شامل ہیں۔  عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان کو رواں برس ترسیلات کی مد میں 7.3 فیصد کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔…

توشہ خانہ میں نااہلی؛ عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔  پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف…

شاہ نواز امیرکا سارہ انعام کےقتل کا اعتراف، طلاق دینے کا دعویٰ

 اسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے  شاہ نواز نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعویٰ کیا۔ اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں چالان…

ملزمان کو فرار سے روکنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پر فیشل ٹیکنالوجی لگانے کا فیصلہ

  کراچی: ایف آئی اے نے ملزمان کو بیرون ملک فرار سے روکنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سےاستفادہ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ مطلوب افراد کی نشاندہی وسراغ لگانے کے لیے فیشل ٹیکنالوجی کے…

کراچی میں ریسٹورینٹ کے باہر بھکاری بچے کا قتل؛ عدالت کا شفاف تحقیقات کا حکم

  کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں بھیک مانگنے والے بچے کو قتل کرنے کے مقدمے میں ایس پی انوسٹیگیشن کو غیرجانبدارتفتیشی افسر مقرر کرنے اور شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل…

کمرہ عدالت میں ’’گاؤن‘‘ پہننے کا تنازع؛ وکیل کو سزا سنانے پر معاملہ شدت اختیار کرگیا

لاہور ہائی کورٹ کے جج شہزاد احمد خان نے کمرہ عدالت میں گاؤن پہننے پر وکیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور پولیس کو فوری طور پر وکیل کو گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم سنا دیا۔  بار اور بنچ کے درمیان تنازعات کا کھڑا ہونا عدالتی تاریخ کا…

پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی 229 نشستوں کیساتھ سرفہرست

راولا کوٹ: آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 787 نشستوں میں سے 708 کے نتائج موصول ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن 129 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور پاکستان…

انسداد منشیات فورس کی کارروائی؛ بھاری مقدار میں منشیات برآمد

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی جب کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے آئس کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔  ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کراچی کے عالمی…

بڑے ٹیکس چوروں کے برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرزکے کاروباری برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بڑے ٹیکس چوروں کی غیر منقولہ جائیدادیں…

اعظم سواتی پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

 کوئٹہ: پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو پانچ روزہ ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، اعظم سواتی کو کچہری کے پچھلے گیٹ سے عدالت لایا گیا۔ پولیس کی جانب سے 10 روزہ ریمانڈ…